نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جان ڈبلیو نکولسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سرگرم داعش کے دہشت گردوں میں 70 فیصد کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔ الوقت - امریکا کے ایک اعلی کمانڈر جان ڈبلیو نکولسن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سرگرم داعش کے دہشت گردوں میں 70 فیصد کا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے ہے۔
امریکا کے اس فوجی کمانڈر کا ...
جان نكولسن نے کہا ہے کہ امریکا نے عراق اور صدام کے سلسلے میں غلطی کی۔ الوقت - سی آئی اے کے سابق مبصرین جان نكولسن نے کہا ہے کہ امریکا نے عراق اور صدام کے سلسلے میں غلطی کی۔
جان نكولسن نے جو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام سے تفتیش کر چکے ہیں، یہ بات زور دے کر کہی کہ صدام اور عراق کے سلسلے میں امریکا سے غل ...
جانب سے طالبان کی حمایت کا دعوی جھوٹا ہے۔ الوقت - افغانستان کے امور میں روس کے صدر ولاديمير پوتين کے خصوصی ایلچی ضمیر كابلوف نے کہا کہ ماسکو کی جانب سے طالبان کی حمایت کا دعوی جھوٹا ہے اور امریکی حکام افغانستان میں روس کی پوزیشن کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسپوتنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے م ...
جانب سے سفارتی سطح پر پاکستان کو الگ تھلک کرنے کی پالیسی مشکلات کا سبب بن رہی ہے کیونکہ اس طرح جنوبی ایشیا میں جوہری تنازع پیدا ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی بریفنگ میں پاکستان کو امریکا کا اہم شریک قرار دیا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون ضروری ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ...